فنگر ٹیک کے فروخت ثانی کے عالمی پروگرام میں آپ کا خیر مقدم ھے؛ ایک ایسا پروگرام جو آپ کو باؤمیٹرک تجارت کو تیز اور آسان کرنے میں آپ کی مدد کرتاھے۔ اس پروگرام کے ذریعہ آپ ہمارے تمام سودمند مٹیلیرس اس سے بڑھ کر مقابلاجاتی قیمت کے حصول کے اھل ھو جائیں گے!
فروخت ثانی کے پروگرام کے فائدے
مصنوعات میں مندرجہ ذیل چیزیں شامل ھیں:
کیوک اسٹارٹ گا‏ئڈ
.1
انسانی ھارڈویر اور ویڈیو گائڈ
.2
انسانی سافٹ ویر اور ویڈیو گائڈ
.3
AdapTec TA / AC - الملحقات
.4
(اسٹانڈر یا اختیاری یہ ماڈل پر منحصر کرتاھے) جو ترکیبی عمل کو آسان بناتا ھے اور حفاظتی عمل کو مضبوط کرتاھے
 
یہ پتہ ان استعمال کنندہ کے لئے ھے جو عالمی مصنوعات وارنٹی کی حصول چاھتے ھیں
اس سائٹ سے استعمال کنندہ ھارڈ ویر اور سافٹ ویر کی ٹکنیکل ٹپس حاصل کرسکتا ھے اور اسکے ساتھ سافٹ ویر کا جدید ترین نسخہ بھی حاصل کر سکتا ھے
کسی ٹکنکال پریشانی کے لئے اس پتہ پر رابطہ کر سکتے ھیں 12 گھنٹے کے اندر جواب مل جائے گا
 
 
فروخت ثانی کرنے والے کی پہونچ میں ھے۔ اس میں ٹکنیکل ٹپس ھیں، مسا‏ئل کے حل ھیں، اس سے جدید ترین سافٹ ویراور فارم ویر ڈاؤن لوڈس، ھاررڈ ویر کی مرمت وغیرہ (اور ویڈیوpdf)
 
فروخت ثانی کرنے والے کی گارنٹی دعوے کا انتظام
فروخت ثانی کرنے والےکو سھولت فراہم کرتا ھے کہ نقص زدہ ھارڈویر کوبغیر واپس کئے ھوئے مرمت کر سکتے ھیں
 
 
-
 
-
 
-
 
ppt فروخت کے عمل کی پیشکش
-
 
(pdf/doc) کی شکل میں فروخت کے عمل کی مثالیں جس میں کسی پراجکٹ کی جستجو پیش کی جا تی ھے
-
 
فروخت ثانی کے ذمدار کے لئے ای میل کے ذریعہ فروخت کا خاکہ جو ای میل کے ذریعہ مارکٹنگ کو پیش کیا جاتا ھے
-
تجارتی اعلان کا خاکہ
-
 
ریکارڈ کی چھان بین
-
 
سود مند مارکٹنگ معلومات وغیرہ
-
 
براؤچرس، پوسٹرس اور بنٹنگس وغیرہ
-
 
پیشکش کے درمیان رشتہ( پرسسپکس، دخول پر کنٹرول کی پیشکش کے درمیان رشتہ)
-
 
ضمنی مارکٹنگ آئٹمس( ریڈر کتابچہ، ٹی شارٹ، فولڈر، بک مارک، بمپر اور اسٹیکرس وغیرہ)
-
 
 
مدرب کی سلابس B. تربیتی پیشکش (pdf) اور c.تربیتی نوٹس .A مندرجہ ذیل کے لئے دستیاب ھے (ppt)
 
فروخت کی تربیت ( تھیوری، فروخت کی ٹکنک، مثالی کوٹیشنس، سمجھوتہ کی رعایت کی مثال وغیرہ)
-
 
مصنوعاتی تربیت ( ھارڈ ویر اور سافٹ ویر)
-
 
ٹکنیکل تربیت ( مسئلہ کا حل ڈھونڈھنا اور ھارڈویر کی ریپیرنگ)
-
 
استعمال کنندہ کی تربیت ( ھارڈ ویر اور سافٹ ویر)
-
 
نوٹ : ہمارے اتھرائز فروخت ثانی کرنے والوں کے ذریعہ ہمارا سبھی رقمی مصنوعات تعاون کے لئے خاص ویب سائٹس سے ڈاؤون لوڈ کیا جا سکتا ھے۔ درخواست کی بنیاد پر کسی بھی رقمی مصنوعات کی ھارڈ کاپی یا کسٹمازیشن خدمات جو کسی بھی مارکٹ کے لئے مناسب ھے حاصل کیا جا سکتا ھے۔
اقدامات:
نمونے خریدیں: محسوس کریں، تجربہ کریں، یقیننا آپ اسے پسند کریں گے
.1
فروخت ثانی کے معاہدے نامے پر دستخط کریں: التزام کی سطح کی پیمائش کے لئے ( ڈیلر، تقسیم کنندہ یا تنہا فروخت کنندہ)
.2
تجارت کی شروعات کریں اور ہمارے عالمی فروخت ثانی کے پروگرام کے سبھی فائدے سے لطف اندوز ھوں
.3
یہ پروگرام ان لوگوں کو مناسب ھے جو:
آفس آٹومیشن سے جڑے ھیں
-
حفاظتی/ فیزیکل ایکسس کنٹرول کی انڈسٹری سے جڑے ھیں
-
حل پیش کرنے والے جو اندرونی ڈیزائن کی انڈسٹری کی حفاظتی خصوصیات میں انگلیوں کے نشان کے نظام کا ا‌ضافہ کرنا چاھتے ھیں
-
کچھ دوسرے فائدے:
28مہینے کی تصنیعی وارنٹی
-

متعدد زبانوں جیسے انگلش، چینی، ( جیان اور فان) اسپینی، تھائی، ویتنامی، انڈونیشیائی، ملائی، عربی، جرمن اور روسی میں TCMS سافٹ ویر موجود ھے.

-
بایو بریج سسٹم ڈیولپمنٹ کٹ (SDK)
-
کوالیٹی کو اولیت حاصل ھے
-
®FingerTec 60 سے زیادہ ممالک میں دستیاب ھے،پوری دنیا میں ھزاروں جگہوں پر استعمال ھو رھا ھے، اور رات و دن لاکھوں لوگ اس کا استعمال کر رھے ھیں
حق طبع 2007 فنگر ٹیک ورلڈ وائڈ لمٹیڈ۔ جملہ حقوقمحفوظ۔