کا نظام شناخت ان دنوں عام ھوتا جا رھا ھے۔ لیکن اسکا حصول آسان Biometrics نہیں ھے۔ اپنے مقابلہ جاتی قیمت کے ساتھ ساتھ فنگر ٹیک ایسی کمپنی  ھے جو اپنی مصنوعات کو DIY ا کی حیثیت پہچان کروانا چاھتی ھے، مناسب قیمت کے ساتھ ساتھ اپنے خریداروں کا بھی خیال رکھتا ھے۔

 سے کیا حاصل کر سکتے ھیں FingerTec® آپ
کئی زبانوں میں دستیاب رہنما اصول FingerTec کے نظام کے نفوذ کا ایک بہتریں نظریہ پیش کرتا ھے۔
 

ہمار ApadTec TA/AC اساسری

انسٹالیشن کے لئے خاص طور پر FingerTec ڈیزائن کیا ھوا AdapTec نہ صرف حفاظت عمل کو تقویت دیتا ھے بلکہ ترکیبی عمل کو بھی آسان بناتا ھے۔
 
http://www.fingertec.com.اس سا‏‏ئٹ کے ذریعہ رجسٹریشن ہمارے 24 کی وارنٹی مدت میں 2 میہنے کا اضافہ کرتی ھے۔ اسکے ساتھ ساتھ آپ کو کمپنی کی نئی مصنوعات اور ساقٹ ویر اپگراڈس سے وقتا فوقتا آگاہ کیا جاتا رھےگا۔
 
اس سا‏ئٹ ہمار .http://user.fingertec.com ے ھارڈ ویر اور سافٹ ویر کی اّپ کو اھم ٹیکنیکل ٹپس میلںگي، آپ مختلف زبانوں جدید ترین سافٹ ویر اور ویڈیو گائڈس کی مانوئل یہاں سے ڈا‏‏ؤن لوڈ کر سکتے ھیں ۔
   
اس سائٹ سے آپ نہ صر support@fingertec.com ف ہمارے دنیا بھر میں پھیلے ریسیلرس تعاون حاصل کرتے ھیں بلکہ آپ براہ راست صرف 12 گھنٹے ہم سے تعاون حاصل کر سکتے ھیں۔
 
تمام ت FCC اور CE کی سرٹیفکٹ حاصل شدہ ھے، کولیٹی میں نمبر ایک ھے، بنیادی اور ترقی یافتہ ضابطہ وقت اور داخلہ کی ترکیب یہ تمام سھولیات صرف FingerTec کی مصنوعات میں پائی جا تی ھیں جو قابل اعتماد بھی ھے اور استعال میں بھی آسان ھے۔
 
، اور TA100, AC900, AC100 میں TCMS V2
ایک ساتھ دستیاب ھے۔ ایک قابل i-Kiosk 100 Series بھروسہ سافٹ ویر جو جامع ضابطہ وقت اور دخول کی عملداری پر کنٹرول، بہت سود مند 15 مختلف رپورٹس کی تیاری، FingerTec کے ھارڈ ویر جو پوری دنیا میں استعمال میں لایا جا رہا ھے اس سے بغیر کسی مشکل کہ جڑ جانا اسکی سب سے بڑی خصوصیت ھے۔ یہ نظام دنیا کی 15 مختلف زبانوں میں دستیاب ھے۔ اس میں انگلش، ملاء، چینی،( خاص کر فان اور جیان) تھائی، ویتنامی، روسی، انڈونیشیائی، جرمن، عربی، اور اسپینش
 
آسانی سے سمجھ میں آنے کے لئے اسے پروفیشنل ڈھنگ اور جامع طور پر لکھا گیا ھے جس میں مناسب خاکہ اور تصاویر کو جگہ دی گئی ھے۔ مانوئل انگلش زبان میں چھپی ھے، اسکی سافٹ کاپی ہمارے ویب سائٹhttp://user.fingertec.com پر دستیاب ھے
 
خریداروں کو ذہن میں رکھتے ھوئے FingerTec کی VCDs جس میں ھارڈویر اور سافٹ ویر کی معلومات ھیں و FingerTec کے نظام کو سمجھنے کے لئے خریدار کی  قدم بہ قدم رہنمائی کرتی ھے۔ VCDs کو انگلش زبان کے علاوہ کئی دوسری منتخب زبانوں میں بھی تیار کیا گیا ھے۔
 
®FingerTec کو اپنانا آپ کا دانشمندانہ فیصلہ ھے جو  آپ کو Biometric کا مکمل حل پیش کرتا ھے۔
حق طبع 2007 فنگر ٹیک ورلڈ وائڈ لمٹیڈ۔ جملہ حقوقمحفوظ۔